1

’’ہم پر آزمائش آئی تو آپ نہیں تھے‘‘ ٹرمپ کی اٹلی اور نیٹو اتحادیوں پر تنقید

News Discuss 
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے معاملے پر اٹلی سمیت نیٹو اتحادیوں کوکڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ ٹرمپ نے کہا کہ امریکا نے نیٹو پر کھربوں ڈالر خرچ کیے، اٹلی اور اس کی وزیراعظم ایران اور اس کے سنگین جوہری خطرے پرکسی کارروائی میں شمولیت کاسوچ بھی نہیں رہے۔ https://www.24urdu.com/22-Jun-2026/176001

Comments

    No HTML

    HTML is disabled


Who Upvoted this Story